محمد ابراز منصوری سماجی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ،،محمد یونس
بھوگاؤ ں مین پوری ۔حافظ محمد ذاکر (یو این اے نیوز 17جنوری 2025)قصبہ کے مختلف عوامی مقام پر الاو روشن کرا کر سردی سے ٹھتر تی عوام کے لئے راحت مہیا کی، محمد ا براز منصوری کی اس انسانی خدمات کی قصبہ میں خوب چرچہ ہو رہی ہے،
بعض لوگ اس کو سیاسی نظریہ سے دیکھ رہے ہیں،تو وہیں بعض لوگ اسے صرف انسانی ہمدردی سے تعبیر کر رہے ہیں ،،
قصبہ کے محمد یونس خان نے اج آپنے فیس بک پر محمد ابرا ز منصوری کے لئے لکھا کہ قصبہ کے سرمایہ داروں کو منصوری صاحب سے سیکھنا چائیے،کہ وہ ہمیشہ ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے تیار رہتے ہیں ، وہ ( انتخاب ) یعنی چنا و ی موسم کا انتظار نہی کرتے،
یونس نے کہا ہمارے قصبہ کے کچھ سرمایہ دار اپنی نام وری اورشہرت کے واسطے یا ووٹوں کی وصول یابی کے لئے ہی خدمت کرتے ہیں جبک محمد آبراز منصوری کی خدمت کا مقصد ان سب چیزوں سے جدا ہے،
ان کا مقصد ضرورت مند عوام کی خدمت کرنا گویا رب العالمین کو راضی کرنا ہے،شاید یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ انکو اپنی خاص نعمت (رزق) سے خوب نواز رہا ہے ، اور قصبہ کے ہر ایک عام و خاص کے دلوں میں ان کی عظمت کو ڈال رہا ہے ،،،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں