تازہ ترین

اتوار، 7 جولائی، 2024

نمدیدہ آنکھو ں سے بینک مینیجر وداع کیئے گئے،،،

نمدیدہ آنکھو ں سے بینک مینیجر وداع کیئے گئے،،،

مین پوری ۔حافظ محمد ذاکر (یو این اے نیوز 7جولائی 2024)
ضلع مین پوری کے قصبہ بھو گاؤ ں کے آریہ ورت بینک مینجر کا ٹرانسفر ہو گیا ، انکی الوداعی پروگرام میں قصبہ کے معزز لوگوں نے شرکت کی،اور مینیجر صاحب کو وداع کیا،


تقریبا 3 سال سے آریہ ورت بینک میں مینیجر عہدے پر اپنی خدمات کو انجام دینے والے پلکت مشرا کا ٹرانسفر ہوگیا،اس موقعہ پر شوم کشیپ نے کہا کہ افسروں کے تبادلہ ہونا کوئی نئی بات نہی ہے،یہ تو سرکاری ملازمت میں ہوتا ہی ہے ، ٹرانسفر بھی ایک ملازمت کا حصہ ہوتا ہے ، لیکن کچھ افسران یہ ملازمین ایسے ہوتے ہیں جو اپنی خدمت سے۔اپنے اچھے اخلاق سے،لوگوں کے دلو ں میں اپنا مقام بنا لیتے ہیں۔

 جب ایسے محنت کش با اخلاق افسران یہ ملازم کا ٹرانسفر ہوتا ہے تو لوگ آبدیدہ ہے جاتے ہیں ،،


انہی با اخلاق لوگوں میں آریہ برت کے مینیجر پلكت مشرا کا اج ٹرانسفر کے موقہِ پر قصبہ معزز لوگوں نے انکو پھولوں کا ہار پیش کیا،اور اپنی اپنی نیک خواهشات پیش کیں،


اسی موقعہ پر سماجی کارکن شیوم کشیپ ٹیم سردار بھگت سنگھ نے ان کو علامتی نشان دیکر ان کو اعزاز سے نوازا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad