تازہ ترین

ہفتہ، 27 جولائی، 2024

نوی ممبئی میں بڑا حادثہ ،3 منزلہ عمارت منہدم،2 لوگوں کے پھنسے ہونے کی خبر ، ریسکیو آپریشن جاری

نوی ممبئی میں بڑا حادثہ ،3 منزلہ عمارت منہدم،2 لوگوں کے پھنسے ہونے کی خبر ، ریسکیو آپریشن جاری 
مہاراشٹر (یو این اے نیوز 27جولائی 2024)
نوی ممبئی کے شہباز گاؤں میں سنیچر کی صبح تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے متعدد افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔


 نوی ممبئی کے ڈپٹی فائر آفیسر پر شو تم جادھو نے بتایا کہ 2 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے اور 2 کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کیلاس شندے نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 


شندے نے کہا کہ عمارت صبح 5 بجے کے قریب منہدم ہوئی۔ یہ ایک 3+G عمارت ہے۔ واضح رہے یہ عمارت 13 فلیٹ تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad