ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی مودی حکومت ۔ڈمپل یادو
بھو گاؤں مین پوری ۔حافظ محمد ذاکر(یو این اے نیوز 5مئی 2024) اپنے حق میں ووٹ کی اپیل کرنے اج بھو گاؤں کے محلہ فاضل گنج میں پہنچی ڈمپل یادو اور انہوں نے بھارتی جنتہ پارٹی پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جب سے یہ بھارتی جنتہ پالڑی اقتدار میں ائی ہے لوگوں میں دوریاں بڑھتی جا رہی ہیں صرف اتنا ہی نہیں بھارتی جنتہ پارٹی نے رفتہ رفتہ سرکاری اداروں کو اپنے قریبیوں کے ہاتھوں میں دے کر لوگوں کو بے روزگار بنا دیا اج بے روزگاری حد سے زیادہ ملک کے اندر پائی جاتی ہے۔
ترقی کے نام پر صرف ہم کو چینلوں پر اخباروں میں دکھایا جاتا ہے زمینی حقیقت سے بالکل خالی ہے بھارتی ان کا پارٹی ائین کو جو ہمارے ملک کا ائین ہے اس کو بدلنا چاہتی ہے اس بار کا چناؤ ائین کو بچانے کا چناؤ ہے بے روزگاری کو ختم کرنے کا سناؤ ہے اپس میں اتحاد اور محبت کو پیدا کرنے والا یہ چناؤ ہے اور یہ جب ہی ہو سکتا ہے کہ جب ہم اپنا قیمتی ووٹ گٹھبندھن والی پارٹی کو دیں گے یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے سب کو اپنی رائے حق دہی کا پورا اختیار ہے۔۔
تو اپ کو اپنا قیمتی ووٹ سائیکل والے نشان کے بٹن کو دبانا ہے اور سماجوادی پارٹی کو کامیاب بنانا ہے سماجوادی پارٹی کی کامیابی اس بات کی گارنٹی ہوگی کہ ملک سے ہم نفرت کو ختم کریں گے ائین کو مضبوط کریں گے کسانوں کو بے روزگاروں کو ہم نوکریاں دیں گے یہ گٹھبندھن کا وعدہ ہے اس لیے کسی کے بہکاوے میں نہ ا کر اپنا قیمتی ووٹ سماجوادی پارٹی کو دیں سماجوادی پارٹی جس کے بانی ملائم سنگھ یادو جی تھے جو ہمیشہ کسانوں اور مزدوروں کے خیر خواہ رہے ہیں۔
انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میں ان کی بہو ڈمپل ادب وعدہ کرتی ہوں کہ اگر مرکز میں گٹھبندھن کی سرکار بنتی ہے تو ہم ہم کو دھرم یا ذات کے نام پر ووٹ نہیں کرنا چاہیے بلکہ ہم وہ ڈالتے وقت اس بات کا مکمل خیال رکھیں کہ ہمارا ووٹ ایک قیمتی ووٹ ہے جو ملک کو مضبوط کرے گا۔
جمہوریت کو مضبوط کرے گا اتحاد کی ہواؤں کو چلائے گا وہ ہمارا ایک جمہوری حق ہے اس کو ادا کرنا ہم سب کے لیے نہایت ضروری ہے اس موقع پر قصبے کے با اثر شخصیات میں احمد علی کولڈ والے توصیف خان ممبر صاحب عاقب شیخ صاحب مزمل حسین راشد منصوری و سینکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں