اتر اکھنڈ کے بلد وانی میں ہجوم کے ساتھ تصادم میں 50 زخمی ہو گئے . جب وہ ایک سے زیادہ پولس اہلکار اس وقت : مدرسے کو مسمار کرنے گئے تھے جسے حکام نے غیر قانونی قرار دیا تھا۔ انہدام کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے وا نبھول پورہ میں ہجوم نے ان پر پتھراؤ کیا۔ ان سبھی کا مقامی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ علاقے میں دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسے کوزمین دوذ کیا گیا۔ انہدام کے دوران تشدد کے بعد دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم،کئی مرد وخواتین زخمی!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں