طیارے کی قسم، مسافروں کی تعداد اور اس حادثے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ انڈین مسافر طیارہ تھا،جوکہ ماسکو جارہاتھا۔
کابل(یواین اے نیوز 21جنوری2023)مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سنیچر کو رات گئے افغانستان کے شمال میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔افغان آریانہ ٹی وی، خبر رساں اداروں پژواک اور خامہ پریس کے مطابق صوبائی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسافر طیارہ ضلع زیباک کے توپخانہ کے علاقے میں اونچے پہاڑوں سے ٹکرا کر گر گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں