استنبول (یواین اے نیوز16دسمبر2023) حزب اختلاف کے رکن اسمبلی 53 سالہ حسن بتمس اسمبلی میں اسرائیل اور حماس جنگ سے متعلق ترکیہ کی پالیسی پر تنقید کر رہے تھے اسی دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ زمین پر گر پڑے۔
رپورٹ کے مطابق ’’ان کے آخری الفاظ تھے ’’اگر ہم خاموش رہیں گے تو تاریخ خاموش نہیں رہے گی حتی کہ اگر تاریخ خاموش رہی تو سچ خاموش نہیں رہے گا۔‘‘
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں