تازہ ترین

اتوار، 17 دسمبر، 2023

اڈانی گروپ نے خریدا ایک اور نیوز چینل ،جانئے کون سی ہے وہ نیوز ایجنسی ؟

نئی دہلی(یواین اے نیوز17دسمبر2023)اڈانی گروپ نے خبر رساں ایجنسی انڈ و۔ایشین نیوز سروس(آئی اے این ایس) میں ایک غیر ظاہر شدہ رقم میں اکثریتی حصہ حاصل کیا ہے۔
اس سے قبل اڈانی گروپ نے کوئنٹلمین بزنس میڈ یا حاصل کیا تھا جو بزنس نیوز ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم بی کیو پرائم چلاتا ہے۔اس کے بعد گروپ نے پچھلے سال این ڈی ٹی وی حاصل کیا۔این ڈی ٹی وی کے بانیوں نے کمپنی میں اپنے زیادہ تر حصص اڈانی کو منتقل کر دیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad