راشٹریہ علماء کونسل کے ترجمان حذیفہ رشادی نے اعظم گڑھ کے مختلف مواضعات کا دوراہ کیا
اعظم گڑھ ۔اسماعیل عمران (یو این اے نیوز 18 ستمبر 2023)ہفتہ کے روز راشٹریہ علماء کونسل کے قومی ترجمان و سینئر لیڈر حذیفہ رشادی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اعظم گڑھ کے اسمبلی حلقہ لال گنج کے مختلف مواضعات کا دوراہ کیا ۔
جسمیں خاص طور پر کٹولی، دیوگاؤں، بسہیں، بیریڈیہ دونا وغیرہ کی عوام سے ملاقات کر علماء کونسل کے اغراض و مقاصد کو سمجھنے اور پارٹی سے جڑنے کی اپیل کی اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے خاص طور پر لکھنؤ میں 4اکتوبر 2023 کو راشٹریہ علماء کونسل کےہونے والے پروگرام میں شرکت کرنے کی اپیل کی ۔اس موقع پر پارٹی کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود رہی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں