جونپور نیوز: بینک افسر بنکر او ٹی پی پوچھا اور اڑا دیا 56 ہزار
جونپور ۔اسماعیل عمران (یو این اے نیوز 9ستمبر 2023) منگرا بادشاہ پور تھانہ حلقہ کے سٹوان گوریاڈیہ کے رہنے والے اشوک سنگھ کا اسٹیٹ بینک سے کریڈٹ کارڈ بنا ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کی جمعہ کو سائبر ٹھگوں نے ہمیں فون کیا۔ اور میرا نام پوچھا اور خود کو بینک کا افسر بتایا۔ باتوں میں الجھا کر او ٹی پی مانگا اور اکاؤنٹ سے 56 ہزار روپے کاٹ لیے گئے۔
تھانہ صدر راجا رام دویدی کا کہنا ہے کہ سائبر مجرموں نے اس واقعہ کو انجام دیا ہے۔ کاروائی کی جا رہی ہے۔ اس واقعے سے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز خوف زدہ ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں