تازہ ترین

ہفتہ، 22 جولائی، 2023

سعودی پولیس نے دو پاکستانی کو ہیروئن فروخت کرنے کے جرم میں کیا گرفتار

سعودی پولیس نے دو پاکستانی کو ہیروئن فروخت کرنے کے جرم میں کیا گرفتار 

سعودی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پاکستانیوں کو ہیروین فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔


سعودی پولیس نے بتایا کہ طائف کے علاقے میں دونوں پاکستانی شہریوں کی گاڑی سے ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کی جانب سے جازان کے علاقے میں چار سعودی شہریوں کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے، جن سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اج نیوز کے ان پٹ کے ساتھ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad