تازہ ترین

منگل، 23 مئی، 2023

عیان ٹی اسٹال اور سویٹ کارنر سنجرپور کا افتتاح ذاکر حسین کے ہاتھوں عمل میں آیا

عیان ٹی اسٹال اور سویٹ کارنر سنجرپور کا افتتاح ذاکر حسین کے ہاتھوں عمل میں آیا

کاروبار کی کامیابی کی پہلی شرط ایمانداری اور حسن اخلاق ہے:ذاکر حسین 

آعظم گڑھ( یو این اے نیوز 23مئی 2023)ایان ٹی اسٹال اینڈ سویٹ کارنر سنجر پور کا افتتاح آج الفلاح فاؤنڈیشن بانی ذاکر حسین کے ہاتھ عمل میں آیا۔


اس موقع پر دکان مالک نسیم احمد،ارسلان سنجری،ارحم سنجری،ایان سنجری ،حذیفہ سنجری،ذاکر انصاری،عاقب خان،محمد مبشر،ساحل سنجری سفیان احمد،محمد آصف،ارقم آعظمی،اقتدار احمد،محمد عمیر سمیت ایک بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔


اس موقع پر الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) بانی و صدر ذاکر حسین نے کہا کہ کسی کاروبار کی کامیابی کی پہلی شرط ایمانداری اور حسنِ اخلاق ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad