اب یسری حکیمی دواخانہ سے فائده اٹھائیں ہر دن !
جمعرات کو .مانی کلا ں چوراہا جونپور .
جونپور.رپورٹ اسماعیل عمران (یو این اے نیوز 5جنوری 2023)ضلع کے مشہور صالح حکیم جناب ثاقب صاحب جونپوری کسی تعارف کے محتاج نہی ہیں . بلکہ انکے تعارف کے لیے یسری حکیمی دواخانہ کانام کافی ہے .جب ضلع میں یسری حکیمی دواخانہ کا کوئی نام لیتا ہے تو اسوقت صرف ایک ہی نام لوگوں کے ذہن ودماغ میں گونج اٹهتا ہے. (حکیم ثاقب صاحب جونپوری)حکیم ثاقب صاحب کا نام اسوقت خلیج ملکوں میں رہنے والے تارکین وطن کے درمیان بهی بہت تیزی سے پہنچ رہا ہے .
جب اسکی تحقیق کے لیے یو این اے نیوز کے نمائندہ نے حکیم ثاقب صاحب سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں خلیج ملکوں میں رہنے والے تارکین وطن کے علاج کی ایک بڑی فہرست ہے جنکا علاج ہمارے یہاں کئی سالوں سے چل رہا ہے کبھی وہ خود اپنی دوا لینے آتے ہیں یا اپنے کسی دوست واحباب کے ذریعے منگوالیتے ہیں۔
حکیم صاحب نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے یہاں(گهٹیہ.جوڑوں کا درد .گهٹنہ
وکمردرد.پیٹ کے تمام امراض۔بهوک کا نہ لگنا.پرانا بخار .پرانا نزلہ .پرانی داد کھجلی .نید کا نہ آنا .چکر وسردرد.چهائیاں۔مہاسے .سفید داغ.بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا )وغیرہ جیسے امراض کا مکمل علاج کیا جاتا ہے .حکیم صاحب نے ایک آخری سوال پر کہا کہ ہمارے یہاں خاص طور سے مرد وخواتین کے تمام پوشیدہ امراض کا شرطیہ علاج بھی کیا جاتا ہے۔
جس سےبہت سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے .انہوں مزید کہا سوگر جیسے مرض کا علاج بلا کسی پرہیز کے ہمارے یہاں کیا جاتا ہے۔تو جانیں حکیم ثاقب صاحب (یسری حکیمی دواخانہ)
ہفتہ میں کس دن کس جگہ بیٹھتے ہیں ۔جمعرات کے روز مانی کلاں چوراہا سمدہاں روڈ جونپور ،
بقیہ دن جونپور شہر میں بڑی مسجد کے پوربی گیٹ کے سامنے یسری دواخانے پر
نوٹ. یو این اے نیوز کسی بھی شخص کے فائدے نقصان کا ذمہ دار نہیں۔
موبائل نمبر :9198443844
918960275665+
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں