تازہ ترین

بدھ، 25 جنوری، 2023

جونپور : یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جامعہ مومنہ للبنات اور مدر عائشہ کے طلباء وطالبات نے نکالی ریلی !

جونپور : یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جامعہ مومنہ للبنات اور مدر عائشہ کے طلباء وطالبات نے نکالی ریلی !
جونپور(یو این اے نیوز 25جنوری 2023) آج 
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جامعہ مومنہ للبنات اور مدر عائشہ کے بچوں کی جانب سے حب الوطنی کے جذبہ سے شرشار ہوکر ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں وہاں کے بچوں نے ہاتھوں میں جھنڈے اور قومی ترانوں سے ایک سماں باندھ دیا ۔


ریلی کا انعقاد جامعہ کیمپس سے مشہور اور تاریخی  اٹالہ مسجد تک ہوا ،شہر کے میں جگہ جگہ لوگوں اس ریلی کا پرجوش طریقے سے استقبال بھی کیا ۔طلباء کی یہ ریلی شہر کی جس گلی وسڑک سے گزر رہی تھی وہاں پر دیکھنے والوں کی ایک  بھیڑ جمع ہوجاتی۔


 اس ریلی میں جامعہ گروپ کے چیرمین مولانا انوار قاسمی ابو اکرم قاسمی ابوعبیدہ ومسیح الزماں اور دیگر اساتذہ اور ذمہ داران شریک رہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad