تازہ ترین

منگل، 20 ستمبر، 2022

الہ آباد یونیورسٹی میں فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کے درمیان تاراچند ہاسٹل میں طالب علم نے لگائی پھانسی!

الہ آباد یونیورسٹی میں فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کے درمیان تاراچند ہاسٹل میں طالب علم نے لگائی پھانسی!
پریاگ راج۔اسماعیل عمران ۔(یو این اے نیوز ۔20ستمبر 2022)الہ آباد یونیورسٹی میں فیس  میں اضافے کے خلاف طلباء کے شدید احتجاج کے درمیان منگل کی دوپہر تاراچند ہاسٹل میں ایک طالب علم نے خودکشی کر لی۔  شام کو جب کمرے میں لاش لٹکنے کی خبر پھیلی تو وہاں بھیڑ جمع ہوگئی خبر ملتے ہی  کرنل گنج تھانے کی پولیس پہنچ گئی۔


آپ کو معلوم رہے   الہ آباد یونیورسٹی میں فیس میں اضافے کے خلاف طلباء کے شدید احتجاج کے درمیان منگل کی دوپہر تاراچند ہاسٹل میں ایک طالب علم نے خودکشی کر لی۔  شام کو جب کمرے میں لاش لٹکنے کی خبر پھیلی تو وہاں بھیڑ جمع ہو گئی خودکشی کی خبر ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی  ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ طالب علم کا تعلق یونیورسٹی سے ہے یا کسی اور کالج سے اور پھانسی کی وجہ بھی واضح نہیں ہے۔


  اس طالب علم کا نام آشوتوش تیواری بتایا گیا ہے۔ معلوم رہے فی الحال کیمپس پولیس چھاؤنی میں تبدیل ہوگیا ہے یونیورسٹی کے طلباء کا غصہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad