میرے بچے بھی تھے،کچھ عرصہ بعد مسائل شروع ہوئے،اس وقت میری عمر 23 برس تھی۔ذہنی آرام وسکون کے لیے دوسری شادی کی۔ابوعبداللہ کا کہنا ہے کہ پہلی بیوی اور دوسری بیوی کے درمیان جب جھگڑا ہوا تو تیسری اور چوتھی شادی کر ڈالی۔اس طرح جب تیسری اور چوتھی میں جھگڑا ہوا تو میں نے تیسری کو بھی طلاق دے دی۔
ابوعبداللہ کا کہتا ہے کہ دہنی آرام وسکون کے لیے شادیاں کرتا رہا۔ابوعبداللہ نے کہا کہ میری بیشتر بیگمات سعودی رہی ہیں، تاہم کاروبار کی غرض سے بیرون مملکت سفر کے دوران غیر ملکی خاتون تین چار ماہ تک میرے نکاح میں رہتی تھیں،برائی سے بچنے کے لیے ایسا کرتا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں