تازہ ترین

اتوار، 7 اگست، 2022

دہلی پولیس نے اعظم گڑھ کے نوجوان کو جونپور سے گرفتار کیا!

دہلی پولیس نے اعظم گڑھ کے  نوجوان کو جونپور سے گرفتار کیا!
 جونپور۔اسماعیل عمران ۔(یو این اے نیوز 7اگست 2022)

 گورا بادشاہ پور قصبہ کے باری راستے پر کرائے کے ایک مکان میں رہنے والے ایک نوجوان کو ہفتہ کی شام دہلی سے آئی پولیس دبوچ لے گئی۔  

دہلی پولیس کے چھاپے  سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔  ایس او وکرم لکشمن سنگھ نے بتایا کہ اعظم گڑھ ضلع کا رہنے والا ونود سروج قصبہ میں کرائے کے  مکان لے کر رہتا تھا۔  


دہلی میں کسی کیس میں فرار چل تھا۔  جنہیں دہلی سے آئی پولیس ٹیم نے  گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad