تازہ ترین

جمعرات، 18 اگست، 2022

سپریم کورٹ: ملک سے باہر رہنے پر ووٹنگ کی اجازت ہو یا نہیں، مرکزی حکومت سے مانگا جواب

سپریم کورٹ: ملک سے باہر رہنے  پر ووٹنگ کی اجازت ہو یا نہیں، مرکزی حکومت سے مانگا جواب

دہلی ۔اسماعیل عمران۔(یو این اے نیوز 18اگست 2022)درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے این آر ائی کو ووٹنگ کے دن بھارت میں انکے متعلقہ پولنگ  بوتھوں پر انکی جسمانی موجودگی کے  بغیر ان کو  ووٹ ڈالنے کا حق دیا جائے۔


سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکز اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہندوستان سے باہر رہنے والے شہریوں کو ان کی رہائش گاہ یا ملازمت کرنے کی جگہ سے  ووٹ ڈالنے کی اجازت دینے کی مانگ کی  ہے۔  


چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس جے کے مہیشوری اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا ہے ۔اگر حکومت ملک سے باہر رہنے والوں کو ووٹنگ کرنے کی اجازت مل گئی  تو پھر ملک سے باہر بھی ہر پارٹی کا کارکنان نظر آئیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad