پاکستان میں سیلاب سے مچی تباہی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے افسوس کا اظہار کیا!
وزیراعظم مودی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کو دیکھ کر افسوس ہوا ہے۔
نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ہم متاثرین، زخمیوں اور اس قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے تمام افراد کے خاندانوں سے تعزیت اور وہاں معمولات زندگی کی جلد بحالی کی امید کرتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں