اذان کے خلاف رٹ خارج۔۔۔
ایم ودود ساجد:کرناٹک ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے دستور کی دفعہ 25/26 کے تحت ایک شرپسند کی وہ رٹ خارج کردی ہے جس میں اذان کے الفاظ "الله اکبر" کو وہ اپنے عقیدہ کی ہتک قرار دے کر لاؤڈ اسپیکر پر پڑھنے سے روکنے کی درخواست لے کر گیا تھا۔۔
عدالت نے یہ کہہ کر اس کے وکیل کو اذان کے مزید کچھ الفاظ پڑھ کر سنانے سے بھی روک دیا کہ جب محض سننے سے آپ کے عقیدہ کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو پڑھنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔
تاہم بنچ نے انتظامیہ سے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ لاؤڈ اسپیکر پر رات دس بجے سے صبح چھ بجے کے دوران اذان کی آواز کی منظور شدہ سطح ہی رکھی جائے ۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں