تازہ ترین

جمعرات، 18 اگست، 2022

مہاراشٹر: آدتیہ ٹھاکرے کا بڑا بیان، کہا- ایک ناتھ شندے دھڑے کے کچھ لوگ ہم سے رابطہ کر رہے ہیں

مہاراشٹر: آدتیہ ٹھاکرے کا بڑا بیان، کہا- ایک ناتھ شندے دھڑے کے کچھ لوگ ہم سے رابطہ کر رہے ہیں

مہاراشٹر۔اسماعیل عمران ۔(یو این اے نیوز 18اگست 2022) سابق وزیر نے کہا کہ جو ایک ناتھ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں  وہ وہیں رہیں ۔  لیکن اپنا استعفیٰ دیں اور الیکشن میں ہمارا سامنا کریں۔  مہاراشٹر کے سابق وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے بدھ کو بڑا بیان دیا ہے۔  


میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک ناتھ شندے کے دھڑے میں پھنسے کچھ لوگ اب کابینہ میں توسیع کے بعد ہم سے رابطہ کر رہے ہیں۔ 


 انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے ان تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں جو ہمارے ساتھ واپس آنا چاہتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad