تازہ ترین

ہفتہ، 20 اگست، 2022

بڑی خبر : دہلی کے نائب وزیر اعلی سسودیا نے کہا، سی بی آئی مجھے 3_2 دن میں گرفتار کر لے گی ۔ کئی AAP لیڈروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا

بڑی خبر : دہلی کے نائب وزیر اعلی سسودیا نے کہا، سی بی آئی مجھے 3_2 دن میں گرفتار کر لے  گی ۔ کئی AAP لیڈروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا

دہلی ۔(یو این اے نیوز 20اگست 2022)
 دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ اگلے 2 سے 3 دنوں میں سی بی آئی مجھے گرفتار کر لے گی  اور میرے علاوہ کئی عام آدمی کے  لیڈروں کو بھی گرفتار کرے گی۔

  ہم بھگت سنگھ کے اولاد ہیں۔  ہم آپ کی سی بی آئی، ای ڈی سے نہیں ڈرتے۔ معلوم رہے کی سی بی آئی نے 19اگست کو سسودیا کے گھر سمیت کئی اہم مقامات پر چھاپے ماری کی تھی ،سی بی ائی کی یہ کاروائی دہلی حکومت کی ایکسائز پالیسی سے متعلق ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad