تازہ ترین

پیر، 4 جولائی، 2022

آلہ تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کا طریقہ!

انسان کے آلہ تناسل کا تعارف:


جن اعضاء کے ذریعہ سے اس فعل مباشرت کو انجام دیا جا تا ہے اس اعضاء کوآلہ تناسل یا اعضاء تناسل کہتے ہیں۔ آلہ تناسل (پیشاب کا عضو خاص اہمیت اس کی ہے کیوں کہ وہ ملاپ کا آلہ ہے یعنی خزانہ منی کو دوسرے مقام پر لذت و سرور کے ساتھ پہنچانے کا کام انجام دیتاہے۔ جاننا چاہیے کہ آلہ تناسل کے انتشار کی طاقت دل سے ہوتی ہے اور اس کا احساس پٹھوں سے اور اس کی غذا جگر سے ہے اور آپس کے ملنے کی خواہش جگر وگردے سے ہوتی ہے اور آلہ تناسل میں احساس بہت ہوتا ہے اور آلہ تناسل میں لال خون کی رگیں کالے خون کی رگیں اور پٹھے اسپرنج ہوتے ہیں اس آلہ تناسل کا زیادہ انتشار واحساس رگوں اور پٹھوں کے زیادہ ہونے کی وجہ سے ہے۔آلہ تناسل کا اگلا شروع کا حصہ سپاری کی طرح گول ہوتا ہے اس لئے اسکو سپاری کہتے ہیں اور اس سپاری کے سرے پر پیشاب کا سوراخ ہوتا ہے۔




آلہ تناسل کی لمبائی:


اس آلہ تناسل کی لمبائی اکثر 6 ملی ہوئی انگلیوں کی برابر ہوتی ہے اور عورت کی رحم یعنی بچہ دانی کی گردن کی لمبائی بھی اتنی ہی ہوتی ہے (اگر کسی کا آلہ تناسل چھوٹا ہو) اگر کسی شخص کا آلہ تناسل لمبائی میں چھوٹا ہو کہ عورت کی بچہ دانی تک نہیں پہنچ پاتا یا چھوٹا ہونے کی وجہ سے مباشرت کرتے وقت پر یشانی ہوتی ہے تو اس کے لئے مستقل طور پر لگانے کی دوا کی ضرورت ہے لیکن ضرورت کے وقت بہتر طریقہ یہ ہے کہ مباشرت کے وقت عورت کی سرین کے نیچے مثل تکیہ کے کوئی اونچی چیز رکھی جائے پھر یہ مباشرت کے وقت والی تکلیف پیش نہیں آئی گی۔


ختنہ انسان کے لئے مفید وضروری ہے:


سپاری کے اوپر ٹوپی کی طرح ایک کھال ہوتی ہے جس کو مسلمان ختنہ کے نام سےکٹواتے ہیں اس کھال کے کاٹ دینے سے بہت سے فائدے انسان کو ہوتے ہیں اور بہت سی تکلیفوں و بیماریوں سے حفاظت ہوتی ہے، مسلمانوں میں آلہ تناسل سے متعلق سپاری کی بیماریاں غیر مسلموں کے مقابلہ میں بہت کم ہوتی ہیں، یہودی اور عیسائی بھی اب ختنہ کرانے پر مجبور ہیں کچھ غیر مسلم ہندو بھی فائدے کے پیش نظر اور بیماری سے نجات وحفاظت کے طور پر گھونگھٹ کی کھال کٹواتے ہیں اور اس کا نام ختنہ ہے اس ختنہ کرانے سے ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بد بودار رطوبت نکل کر کھال کے نیچے جمع نہیں ہوتی ورنہ تو اسکی وجہ سے سڑانڈ اور زخم ہونے کا اندیشہ رہتا ہے اس لئے تناسل میں رگیں اور پٹھوں کی باریک بار یک شاخیں بے شمار پھیلی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے آلہ تناسل میں احساس ابھرنے کا بہت زیادہ ہوتا ہے ۔


خصیوں (فوطوں ) کا تعارف:


فوطے یہ آلہ تناسل کے نیچے ہوتے ہیں اور ڈیڑھ انچ لمےسوا انچ موٹے اور آدھی چھٹانک وزن انڈے کی شکل کی دو گلٹیاں ہوتی ہیں جن میں منی پیدا ہوتی ہے۔ ان فوطوں کے اندر نسیں باریک باریک جمع ہوئی ہیں، بال کی برابر برابر نالیاں ہیں جس کی لمبائی تین باشت ہوتی ہے اگر ان نسوں کو الگ الگ کر کے آپس میں ایک دوسرے سے جوڑ دیں تو سب مل کر لمبائی میں تقریبا دو میل تک پہنچ جائے گی اور جسم کے منی بنانے والے اعضاء سے منی بن کر ان کے ذریعہ سے یہاں جمع ہوتی ہے۔


پوشیده راز :


جس طرح حمل ٹھہرنے کے لئے مردعورت کا ملنا ضروری ہے، اسی طرح مرد کے آلہ تناسل میں سختی کے ساتھ انتشار ہونا بھی ضروری ہے کہ خالق کائنات نے انسان کے جسم میں سر سے لے کر پاؤں تک رگوں پٹھوں کا جال بچھا دیا ہے اور ان تمام کا تعلق انسان کے آلہ تناسل سے جڑا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے آپ غور کریں کہ ذراسی کوئی جوش پیدا کرنے

والی بات سننے یا دیکھنے یا سوچنے سے دماغ میں حرکت پیدا ہوئی اور آلہ تناسل میں اسی لمحہ انتشار ہو جاتا ہے اگر تندرست انسان ہو تو اس کا آلہ تناسل جب تک منتشر رہے گا جب تک کہ یا تو منی باہر نہ نکل جائے یا پھر دماغ سے خیالات ختم نہ ہو جائیں اور جب منی نکل جاتی ہے تو ایک قسم کا سکون سا پیدا ہوتا ہے۔ اس لئے کہ منی کے نکلتے ہی پٹھے اپنا کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور جوش ٹھنڈا ہوکر آلہ تناسل کی سختی ختم ہو جاتی ہے اور ایک قسم کی تھکن ہوکر نیند آنے لگتی ہے اسی لئے کہتے ہیں منی کا نکلنا نیندلاتا ہے۔


آلہ تناسل پر لگانے کی دوا:


آلہ تناسل کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے کھانے کی دوائی کے ساتھ ساتھ اوپر لگانے کی دوا بھی ضروری ہے تا کہ اس کی رگیں و نسیں صحیح ہوجائیں جن میں کجی لاغری پن پیدا ہو گیا ہے اور مردہ نسیں زندہ ہوں جن میں سے ایک شاہی لگانے کی دواء کانسخہ پیش خدمت ہے۔


آلہ تناسل پر لگانے کا شاہی طلاء:


ایک بڑا ہیگن جوخود درخت پر پک کر پیلا ہو گیا ہواس کو توڑ لیں اس میں چاروں طرف 60 لونگیں چبھو دیں پھر اس بیگن کو سایہ میں لٹکا کر سکھا دیں جب یہ سایہ میں سوکھ جائے تو اتارلیں اور آدھا کیلواصلی تل کا تیل کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آگ پر رکھیں اور اس میں وہ بیگن چھوڑ دیں اورکسی نیم کی لکڑی سے برابر چلاتے اور گھوٹتے رہیں جب بیگن تیل میں مل جائے تو خشک خراطین 6تولہ ڈال کر ملالیں پھر 5 تولہ چھلا ہوا لہسن کے جویں ڈال دیں اور جب یہ تمام دوائیں آدھی جل جائیں تو آگ سے نیچے اتار لیں اور خوب اچھی طرح ملائیں تا کہ تمام دوائیاں خوب خلط ملط ہو جا ئیں پھر شیشی میں رکھ لیں ضرورت کے وقت شیشی کو ہلا کر دو ماشہ کی مقدار آلہ تناسل پر ایک انگلی کے پوروے سے مالش کریں، اتنی مالش کریں کہ تیل خشک و جذب ہوجائے پھر ارنڈی کا پتہ باندھ دیں 12 روز میں مکمل فائدہ ہو جائے گا۔انشاءاللہ تعالیٰ۔


آلہ تناسل کو لمبا کرنے کے لئے:


اگر کسی کا آلہ تناسل چھوٹا ہو گیا ہوتو اسکے لئے یہ دوا مفید ہے گندھک صاف شدہ اور پیپل دونوں برابر وزن لے کر بالکل باریک کر لیں اور شہد میں ملاکر آلہ تناسل پر مالش کرلیں اور ایک گھنٹہ چھوڑ کر گرم پانی سے دھولیا کریں۔


آلہ تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے:


یہ دوا آلۂ تناسل کو موٹا اور لمبا کرتی ہے وہ یہ ہے کہ مغز بنولہ پیس کر چھان کر تازہ کچا دودھ میں ملا کر مباشرت سے پہلے آلہ تناسل پر مالش کرلیا کریں مستقل اس کی مالش کرنے سے سائز بھی بڑھتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad