بلرام پور: اسماعیل عمران ۔(یو این اے نیوز 4مارچ 2022) تلسی پور پرانی بازار کے رہائشی گولڈی پال، سبھانکر پال، ابو عبیدہ سڑک حادثے میں جاں بحق۔
تلسی پور پرانی بازار کے ترنتپور پور محلہ کے رہنے والے راہل پال عرف گولڈی، اس کا چھوٹا بھائی سبھانکر پال اور انکا ڈرائیور جاوید اور ان کی ماں نظام آباد ہائی وے پر درد ناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ان کی والدہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، جنہیں میرٹھ میڈیکل کالج ریفر کردیا گیا ہے
موقع پر پولیس پہنچ کر معاملے کی تفتیش میں جٹ گئی ہے۔اس دردناک حادثے سے علاقے میں غم کا ماحول،تعزیت کے لیے لوگوں کا ہجوم سڑک حادثے میں مرنے والوں کے گھروں پر لگ گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں