آج میں آپ کو ایسا تحفہ دینے جا رہا ہوں جو آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا ۔اور ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے ہزاروں حاجات انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی ۔اللہ کے ناموں کے اندر بہت بڑی طاقت ہے۔اور بہت بڑی برقت ہے۔اللہ کا ایک نام ہے جس کی برقت سے پوری کائنات کا وجود قائم ہے ۔ جب اللہ کا نام نہ رہے گا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ۔آپ ۖ نے فرمایا جب تک لآ اِلہ اِلا اللہ محمد رسول اللہِ کہنے والا دنیا میں ایک آدمی بھی موجود ہو گا تو یہ نظام کا مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریںکائنات موجود رہے گا ۔اللہ پاک بہت برقت والے اور طاقت والے ہیں ۔ دوسرا رحمان کا نام یہ اللہ کا صفاتی نام ہے اور اللہ کے صفاتی نام بہت ہیں ۔یا اللہ یا رحمن یہ دو نام اتنی عظمت والے ہیں اتنی برقت والے ہیں اگر رات کو سونے سے پہلے ان ناموں کو پڑھ لیں پڑھنے کی تعداد کوئی بھی نہیں ہے جتنا آپ پڑھ سکو ۔وضو کر کے اپنے بستر پے پڑھنا ہے۔
اور یاد رکھیں آپ کا بستر بھی پاک ہونا چاہیے جسم کا پاک ہونا ضروری ہے اور بستر بھی پاک ہو آپ اپنے بستر پر لیٹ کر یا اللہ یا رحمن اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں اس کی کوئی تعداد نہیں جتنا آپ سے پڑھ سکیں آپ نے پڑھنا ہے ۔لیکن کم از کم ایک ہزار مرتبہ آپ لازم پڑھیں۔اول آخر درود شریف لازم پڑھیں۔اللہ کے یہ صفاتی نام پڑھتے ہوئے اللہ کے ان ناموں کا زکر کرتے ہوئے آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اس کا تصور آپ اپنے ذہن میں رکھنا ہے ۔انشا ء اللہ آپ کی جائز ضروریات آپ کی حاجت لازم پوری ہو گی ۔ اگر آپ کسی پریشانی میں پر گئے ہیں تو انشا ء اللہ آپ یہ وظیفہ کریں گے تواللہ تعالی آپ کی پریشانی کو دور کر دے گا ۔ویسے بھی دوستو اللہ کا ذکر کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے آپ اللہ کے یہ نام لازم پڑھ کر سویا کریں اگر ہماری وظیفہ اچھا لگا ہو تو لازم لائک کریں اور شیئر بھی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں