تازہ ترین

بدھ، 29 جولائی، 2020

سید ساجد سید شکیل کی دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی

چکھلی ضلع بلڈانہ/ذوالقرنین احمد(یواین اے نیوز29جولائی2020)مہاراشٹر میں دہم جماعت کد نتیجے آج ۲۹ جولائی کو آن لائن ظاہر کیا گیا جس کا طلباء کو بے چینی سے انتظار تھا۔ مہاراشٹر ریاست کا دہم جماعت کا نتیجہ  95.61 فیصد رہا، جبکہ ڈیویژن وائس امراوتی ڈیویژن کا نتیجہ 95.14 فیصد رہا۔ڈاکٹر ذاکر حسین اردو ہائی اسکول چکھلی کے طالب علم سید ساجد سید شکیل نے جو فری لانس جرنلسٹ ذوالقرنین احمد کے بھانجے ہے

 دسویں جماعت میں 86.20 فیصد نمبرات حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔کل نمبرات 500 میں سے 431 نمبرات حاصل کیے۔ اس نمایاں کامیابی پر دوست احباب عزیز و اقارب نانا نانی، دادی والدین وغیرہ نے مبارکباد پیش کی اور مستقبل کیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ادارہ بھی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad