تازہ ترین

بدھ، 29 جولائی، 2020

بڑھتی مہنگائی کرونا مہما ری سے بھی خطرناک مہما ری ہے۔۔۔ ڈاکٹر اتسو سنگھ

بہار(یواین اے نیوز29جولائی2020)بہار میں ایک طرف اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زور و شور  سے شروع ہو رہی ہے،وہیں بہار میں کئی سیلاب زدہ علاقوں کے مقامی لوگ سیلاب سے متاثر ہیں،موجودہ حکومت کی طرف سے کوئی بندوبست نہیں،ایک طرف لوگ بھوک پیاس،کرونا،سیلاب سے مر رہے ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں،سرکار کی لا پرواہی بعد سماجی کارکن اور مختلف تنظیمیں راحت کیمپ لگا کر سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے ہیں،مگر بہار سرکار دوبارہ حکومت بنانے میں مگن ہیں،ایک طرف لوک ڈاؤن کے بعد لوگ اپنا کاروبار شروع کر ہی ر ہے تھے کہ سیلاب نے قیامت ڈھایا،اس بیچ   دوبارہ لوک ڈاؤن اور کرونا وائرس کی وجہ سے عوام  مزید پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ 

بہار یوتھ کانگریس کے کارکنان لگاتار ضرورت مندوں تک راشن کٹ تقسیم کر رہے ہیں،وہیں انڈین نیشنل یوتھ کانگریس کے نیشنل صدر نواس کئی دنوں سے بہار سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔جبکہ سیوان ضلع کے راگھوناتھ پور اسمبلی کے  سیلاب زدہ علاقوں میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر و انڈین نیشنل کانگریس کےلیڈر ڈاکٹر اُتسو سنگھ بھی لگاتار  پچھلے 4 مہینوں سے صوبہ بہار کے سیوان ضلع میں کام کر رہے ہیں،  پہلے لوک ڈاؤن کے درمیان لگاتار ضرورت مندوں کے بیچ راشن کٹ تقسیم کیے،اور اب پھر دوبارہ لوک ڈاؤن اور سیلاب متاثرین کے درمیان رہنے اور کھانے پینے،ماسک،راشن  کا انتظام کرتے دیکھا جا سکتا ہے 

ہو کہ ڈاکٹر اُتسو سنگھ پچھلے کئی سالوں سے دھلی یونیورسٹی میں پرفیسر کے عہدے پر فائز ہیں،مگر لوگ ڈاؤن کے درمیان وہ اپنے گھر سیوان لوٹ آئے اور غریبوں کی پریشانیاں دیکھ کر ان کے طرف متوجہ ہو گئے۔نامہ نگار سے فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اپنے وطن   خاص کر  صوبہ بہار کو مضبوط بنائیں،اُنہوں نے مزید کہاکہ لوگ کامیاب ہو کر بڑے بڑے شہروں میں ہمیشہ کے لیے قیام کر لیتے ہیں اور کبھی اپنے پسماندہ علاقوں کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھتے میں اس کے برعکس ہوں،کیوں کہ آج سے 14 سال پہلے ہمیں بھی کوئی دہلی یونیورسٹی لیکر گیا اور داخلہ دلایا جس میں بی، کام، کیا پھر دھلی یونیورسٹی سے ہی پی، ایچ،ڈی،کی ڈگری حاصل کی،اور سالوں کالج پروفیسر کی حیثیت نئی نسل کو تعلیم یافتہ بنانے میں مشغول ہوں،نئی نسل کو تعلیم یافتہ بنانا میری اہم مقصد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad