آسام(یواین اے نیوز25 مئی2020)پیر کی شام منی پور میں زبردست زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یہ معلومات زلزلہ کے قومی مرکز نے دی ہے۔ زلزلے کے دونوں جھٹکے 13 منٹ کے اندر اندر آئے۔
پہلا جھٹکا رات کے 8.12 بجے ، موئیرانگ شہر سے 13 کلومیٹر دور وشنو پور ضلع میں اس کا مرکز ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کیا گیا۔راشٹریہ زلزلہ سائنسی مرکز نے بتایا کہ اس کے بعد دوسرا زلزلہ 2.6 شدت کا تھا جو اس شہر سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔ابھی تک کسی بھی قسم کا جانی مالی کے نقصان کی خبر نہیں آئی ہے۔اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Tremors were felt in Guwahati and other parts of Assam. https://t.co/j2IejPDH9f— ANI (@ANI) May 25, 2020
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں