تازہ ترین

پیر، 6 اپریل، 2020

مظفر نگر میں پولیس کپتان کا انوکھا طریقہ لاک ڈاؤن کی صحیح پیروی نہ کرنے پرہوم ڈلوری ایف آئی آر نتائج آنے کا سلسلہ شروع

مظفر نگر/شاہد حسینی(یواین اے نیوز6اپریل2020)مظفر نگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کی صحیح پیروی کرنے کا انوکھا طریقہ ایجاد کیا جس کے لئے دوروز سے لوگوں کو گلی گلی جاکر پریس کا نفرنس کرکے بیدار بھی کیا تھا اور کہا تھا کہ جو شخص گھروں سے باہر دیکھا گیا اس چالان کیا جا ئے گا اور وہ بھی اس حال میں کہ چالان اس کے گھر بھنچے گا جس ہوم ڈلوری کا نام دیا گیا ہے آج اس کے نتائج آگئے ہیں جو اس طرح ہیں۔

1۔ندیم ولد آفتاب تھانہ پولیس شہر کوتوالی سی سی نمبر 208/202 u / s 269،270 IPC  2. 
2۔کامل ولد انشاللہ اور ریاض ولد نفیس پولیس اسٹیشن کھتولی سی سی نمبر 132/2020 u / s 188 IPC
3.سچن ولد فیروسنگھ ،محمدافطارولد شرافت،طیب ولدمقصودتھانہ سکھیڈا سی سی نمبر 39/2020 u / s 188،269،270،271 IPC
4۔موہت کمار ولددھرم سنگھ،ونیت کمارولدراج پال سنگھ تھانہ جانسٹھ سی سی نمبر 73/2020 u / s 188 IPC
5۔عرفان ولدرمضانی،عالم ولد عشرت علی،صداقت ولد ریاضت،پردیپ ولد ملکھان تھانہ جانسٹھ سی سی نمبر 71/2020 u / s 188 IPC
6۔دین محمدولدآس محمد،اسراف ولدعبد الحمید،شرافت ولدواسدعلی،سلمان ولدحسن علی،ریحان ولدوکیل تھانہ جانسٹھ سی سی نمبر 72/2020 u / s 188 IPC
7۔ریحاست ولدشرافت،عظیم ولد شتیم الدین، ​شہید ولدرشید،شرافت ولدریاض الدین، ​فرمان ولد ننھا، خالد ولد بھورا تھانہ میرا نپور سی سی نمبر 100/2020 u / s 188 IPC
8۔احمدولدشمشیر،نوازش ولد محمود ، عابد ولد شمشیر ، ارمان ولد تنویر ، ساجد ولد عبدالحمید تھانہ میرانپور سی سی نمبر 101/2020 u / s 188 IPC * 9۔اجےولد سوہنویر،جتیندرولددیارام، منوج مودی ولد سریندر ، ساگر ولد رامفل تھانہ نئی منڈی سی سی نمبر 152/2020 u / s 188،269،270 IPC
10۔گلفام ولد سبو تھانہ نئی منڈی سی سی نمبر 153/2020 u / s 188،269،270 IPC * 11.
 11۔مونوولداوم پرکاش تھانہ نئی منڈی سی سی نمبر 154/2020 u / s 188،269،270 IPC
12۔شاداب ولد اختر تھانہ کھتولی سی سی نمبر 134/2020 u / s 188 IPC * 13.
13.رضوان ولدشمشیر،ذوالفقارولدرمضان،غیور ولد رمضان،وسیم ولددلشاد،سنیل ولدسریش پال تھانہ
 منصور پور سی سی نمبر 86/2020 u / s 188،504 IPC
14۔ندیم ولدظریف،بلوولدادریس،عالم ولدنسیم،شاہنوازولدعبدالسلام،عاقل ولدعقیل تھانہ چرتھاول سی سی نمبر 115/2020 u / s 188،269 IPC

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad