تازہ ترین

پیر، 17 فروری، 2020

جامعہ لائبریری میں طلبہ و طالبات پر سنگھی پولس کی بربریت کی تمام ویڈیو آئی سامنے۔ دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ انکا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آسکے۔

یاد کیجئے پندرہ دسمبر ۲۰۱۹ کی وہ  کپکپا دینے والی انتہائی سرد رات  جب  سارے لوگ اپنی اپنی رضائیوں میں دبکے ہوئے تھے  نیند کی آغوش میں کھوئے ہوئے تھے  گرم گرم لحاف کا مزہ لے رہے تھے ۔ ٹھیک اسی رات  کالے قانون(CAA..NRC..NPR) کی مخالفت کرنے کی وجہ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے  ان بے قصور طلبہ پر جو جامعہ کی لائبریری میں  پڑھائی اور مطالعہ میں مشغول تھے۔

 آر ایس ایس کے غنڈوں نے  حملہ کر دیا  اور کس قدر بے رحمی سے معصوم بے قصور طلبہ پر بربریت کا ننگا ناچ ناچا آپ ویڈیو دیکھئے کتنا بھیانک منظر تھا   کتنی خوفناک رات تھی کیا گزرتی رہی ہوگی ان بچوں پر  جو چاروں طرف سے گھر چکے تھے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad