تازہ ترین

پیر، 17 فروری، 2020

معدے کی گیس اور تیزابیت ختم کرنے کا زبردست گھریلو علاج

یہ نسخہ ایک سادہ حثیت رکھتا ہے. یہاں آپکو بڑا اور مہنگا نسخہ بھی بیان کیا جاسکتا ہے. پر یہ نسخہ ان مہنگے نسخوں سے بھی اچھا ہے.

یوں سمچھ لیں گھریلوں ٹوٹکہ ہے. جسم میں معدہ اگر ٹھیک ہو تو ہر طرف بہار نطر آتی ہے. اور اگر کوئی معدہ کا مسئلہ ہو تو اچھی خاصی زندگی عذاب بن جاتی ہے بیماریوں کا آغاز معدے سے شروع ہوتا ہے. سب سے پہلے معدہ خراب ہو گا پھر بلڈ پریشر اور پھر دماغ پر گیس چڑے گی. اور بس ایسے ہی سلسلہ بڑھتا چلا جائے گا تو ہمیں چاہیے کہ اگر کو معدے کی شکایت ہو تو فوراََ معدے کا علاج کرنا چاہیےگیس تیز ابیت اور بدہضمی کو ختم کرنے کے لیے ایک اسان گریلوں ٹوٹکہ بیان کرتا ہوں.

وجوہات

کھانے پینے میں بے احئیاطی بادی چیزوں کا کثرت سے استعمال
کھٹی چیزوں کے استعمال میں ذیادتی.
رات دیر تک جاگتے رہنا اور کھاتے رہنا.
معدے اور آنتوں میں بیکٹریا کی پیدائش میں ذیادتی.

علامات

بدمزاجی. چکر آنا. گھبراہٹ کا ہونا. یاداشت میں زبردست کمی. منہ میں دانے نکلنا. قبض کی شکایت. بلڈ پریشر.

گیس اور تیزابیت ختم کرنے کا زبردست علاج

کا لی مرچ کا پاؤڈر……………………………………. آدھا چائےکا چمچ
ادرک کا پاؤڈر ………………………………………… آدھا چائے کا چمچ
چھوٹی ہری لائچی کا پاؤڈر …………………………… چوتھائی چائے کا چمچ

طریقہ استعمال

ایک گلاس نیم گرم پانی کا لے کر اس میں یہ تمام چیزیں مکس کر لیں. جب اچھی طرح مکس ہو جائے تو اس کو پی لیں اسی طرح دن میں 2 بار کریں 3 دن میں گیس ختم ہو جائے گی. اور 20 دن کے استعمال سےانشااللہ معدے کا مرض جاتا رہے گا.

نوٹ: یہ نسخہ نہایت ہی آزمودہ ہے صحت کے لیے اعلی درجے کی حثیت رکھتا ہے.
آپ کے امراض اور ان کے علاج کے ان پٹ کے ساتھ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad