کلکتہ کے برلا پور میں ہندو مسلم سکھ عیسائی سب نے مل کر کیا احتجاج۔
بنگال(یواین اے نیوز 5فروری2020) اس وقت پورے میں کہیں نا کہیں سی اے اے اور این آرسی کو لیکر احتجاجی مظاہرہ ہورہاہے،وہیں بیتے دنوں کلکتہ کے برلا پور میں ہندو مسلم سکھ عیسائی سب نے ملکر این آر سی اور سی اےاے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ لوگوں نے کہا کہ جب تک حکومت اس کالے قانون کو واپس نہیں لے لیتی ہمارا احتجاج جاری رہے گا،آپ کو بتادیں کی مودی حکومت سی آے اے دونوں ایوانوں سے پاس کرواکر اپنے سر کا درد بنالیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں