مظفر نگر/ شاہد حسینیی(یواین اے نیوز 18فروری2020) آج مظفر نگر احاطہ کچہری میں بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج شروع اس ضلع میں رہنا ہے تو کا م کرنا پڑیگا چودھری نریش ٹکیت نے کہا کہ پریشانیوں کا حل اور عزت اس احتجاج کا مقصد ہے اگر کسانوں کی پریشانیوں کا حل نہیں ہوا تو ضلع کی 6 ودھان سبھا سٹو ں میں سے بی،جے،پی کو ایک بھی جیتنے نہیں دیں گے۔
ہم مشتر کہ احتجاج کا اعلان کرتے ہیں آنے والے وقت میں حکومت کام کرنے سے بنے گی ملک کو ہندو مسلم میں تقسیم کر کے نہیں آج سے کسان سرکاری قرضہ جمع نہیں کرے گا حل نکلنے تک احتجاج جاری رہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں