تازہ ترین

جمعرات، 2 جنوری، 2020

مشتبہ حالات میں لڑکی لاپتہ:رپورٹ درج

مشتبہ حالات میں لڑکی لاپتہ:رپورٹ درج 


رپورٹ۔دانیال خان ۔دیوبند ۔(1جنوری 2020 یو این اے نیوز)دیوبند کے ایک قریبی گاؤں کے رہنے والے شخص نے کوتوالی میں اپنی بیٹی کی گمشدگی درج کراتے ہوئے بتایا کہ اسکی 21سالہ بیٹی گھر سے رات کے وقت اچانک کہیں لاپتہ ہو گئی،جسے ہر ممکن جگہ پر تلاش کیا گیا گیا لیکن اس کا کوئی سراغ حاصل نہیں ہو سکا۔متاثرہ والد کے مطابق گزشتہ 24دسمبر کی رات کو اسکی بیٹی اپنی وجلدہ کے ساتھ سو رہی تھی اسی دوران وہ مشتبہ حالات میں لاپتہ ہو گئی

،صبح کے وقت جب وہ سوکر اٹھے تو انہیں بیٹی غائب ملی،متاثرہ والد کی تحریر پر پولیس نے گمشدگی میں ریپورٹ درج کر معاملہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔وہیں عصمت دری کے ملزم سمیت غیر قانونی شراب کے کاروباری کو پولیس نے گرفتار کر جیل بھیج دیا ساتھ ہی پولیس نے پانچ افراد کو مختلف معاملوں میں نقض امن کی دفعات میں جیل بھیج دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad