تازہ ترین

بدھ، 1 جنوری، 2020

"نغمے الفت کے گائیں نیا سال ہے"

"نغمے الفت کے گائیں نیا سال ہے" 

.محمد عباس دھالیوال، مالیر کوٹلہ ،پنجاب.رابطہ 9855259650 

کدورت دل سے مٹائیں نیا سال  ہے
نغمے الفت کے گائیں نیا سا ہے
نفرت بھلا کر زمانے کی آؤ کہ ہم 
سب سے محبت نبھائیں نیا سال ہے

خدمت ماں باپ کی کرکے یہاں 
اپنی جنت بنائیں نیا سال ہے

خندہ پیشانی سے ملیں سب کو ہم 
 اچھے اخلاق اپنائیں نیا سال ہے 

جفائیں بھلا کر زمانے کی آؤ کہ ہم 
مل کے بانٹیں وفائیں نیا سال ہے
Attachments area

Attachments area

Attachments area

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad