تازہ ترین

جمعہ، 15 دسمبر، 2017

مودی کی صدارت میں تین طلاق پر پابندی کا بل کابینہ میں منظور۔


مودی کی صدارت میں تین طلاق پر پابندی کا بل کابینہ میں منظور۔

نئی دہلی ۔(یو این اے نیوز 15دسمبر 2017)مرکزی کابینہ نے متنازعہ 146طلاق ثلاثہ145 پر پابندی لگانے کے بل کو آج منظور ی دے 
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ نے آج اس بل کو منظوری دی ہے جسے پارلیمنٹ کے اجلاس سرما میں پیش کیا جاسکتا ہے۔
سرمائی اجلاس کا آج آغاز ہوچکا ہے۔لیکن اپوزیشن کیطرف سے ہنگامہ آرائی کرنے سے ملتوی کردیا گیا تھا ۔
واضح رہے یہ اطلاع یو این آئی نیوز کے مطابق ذرائع کے ذریعے سامنے آئی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad