تازہ ترین

جمعرات، 14 دسمبر، 2017

ایک ہزار سے زیادہ عورتیں 'محرم ' کے بغیر حج کےلئے درخواست جمع کیں۔مختار عباس نقوی


ایک ہزار سے زیادہ عورتیں 'محرم ' کے بغیر حج کےلئے درخواست جمع کیں۔مختار عباس نقوی




نئی دہلی ۔'یو این اے نیوز 2017) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ اب تک ایک ہزار سے زیادہ خواتین 146 محرم145 کے بغیر حج کے لئے درخواستیں داخل کرچکی ہیں۔



انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 146محرم145 کے بغیر مسلم خواتین کو سفر حج کی اجازت دینے کے حکومت کے فیصلے کا ملک بھر میں خیر مقدم کیا گیا ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں مسٹر مودی کی قیادت والی حکومت کا ایک اور انتہائی قدم ہے۔
وہ یہاں پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کے پورٹل کا اجراء کررہے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad