تازہ ترین

بدھ، 8 نومبر، 2017

اعظم گڑھ کے کجیاری گاؤں سے پولس نے تین مسلم نوجوانوں کو اٹھایا!


اعظم گڑھ کے کجیاری گاؤں سے پولس نے تین مسلم نوجوانوں کو اٹھایا!
اعظم گڑھ(یو این اے نیوز 8نومبر 2017)اعظم گڑھ تھانہ نظام باد حلقہ کے کجیاری گاوں میں آج تقریبا نوبجے رات کے وقت پولیس ٹیم کے ذریعے گاوں کی گھیرا بندی کرکے تین نوجوان مسلم بچوں کو اٹھا لے گئی ہے ،جس سے گاؤں سمیت علاقے کے لوگوں میں خوف دہشت کا ماحول بنا ہواہے علاقے کے لوگوں کے مطابق اسرار بن شبیراحمد،اور دو نوجوانوں کو پولیس نے اٹھایا ہے،لوگوں کو اٹھا ئے گئے نوجوانوں کے جان کی حفاظت کو لیکر خطرہ بنا ہوا ہے ،کیونکہ پولیس نے جس مبہم طریقے سے کاروائی کی ہے ۔اسے پولیس واضح کرے کہ نوجوانوں کی گرفتار ی کیوں کی گئی ہے جس سے علاقے کے لوگوں میں افواہ ڈر خوف ودہشت کا ماحول ختم ہوسکے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad