تازہ ترین

اتوار، 5 نومبر، 2017

عام آدمی پارٹی سے بھی امیدواروں نے داخل کئے پرچہ نامزد گی


عام آدمی پارٹی سے بھی امیدواروں نے داخل کئے پرچہ نامزد گی
مین پوری،رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز5نومبر2017)عام آدمی پارٹی سے امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات (ممبری)کیلئے پرچہ نامزدگی کی ،جسمیں ،قصبہ کراؤلی کے وارڈ نمبر 1سے ارملاء دیوی،قصبہ بیور کے وارڈ نمبر13 سے بیور سے رمن پانڈے ، قصبہ بھوگاؤں وارڈ نمبر 16 سے ممتاز علی ،کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں،کچھ اور قصبات سے امیدوار اب بھی پارٹی سے ٹکٹ لینے کے لئے مسلسل کوشاں ہیں اور ضلع کنوینر انوراگ شریواستو نے بتایا کہ جو پارٹی میں یقین رکھتا ہو، اور ایمانداری سے عوام کے لئے اپنے کو وقف کرے گا، عام آدمی پارٹی اس کو ہی ٹکٹ دیگی، نامزدگی کے عمل کے وقت عام آدمی پارٹی کے ضلع کنوینر انوراگ شریواستو، سیکریٹری روی شرما، خزانچی رام نریش شا کیہ تنظیم وزیر اشونی کمار، میڈیا انچارج سنجے یادو وغیرہ کلیکٹریٹ پر موجود رہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad