تازہ ترین

ہفتہ، 25 نومبر، 2017

ماہ رحمۃ للعالمین کاچھٹا رحمت عالم کانفرنس اجیت گنج میں آج

ماہ رحمۃ للعالمین کاچھٹا رحمت عالم کانفرنس اجیت گنج میں آج
Related image
کانپو(یواین اےنیوز25نومبر2017)پیغمبر اسلام محسن انسانیت رحمت عالم جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ اور مقدس تعلیمات کو عام کرنے، معاشرتی اور سماجی برائیوں کی اصلاح کرنے اور اسوہئ رسول اکرم ﷺ وآپ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین کے عمل کو مشعل راہ بناکر اپنی زندگی کو کامیاب بنانے کا جذبہ پیدا کرنے لئے مجلس تحفظ ختم نبوت وجمعیۃ علماء شہر کانپور کی جانب سے جاری رحمت عالم مہینہ کا چھٹارحمت عالم کانفرنس26نومبر بروز اتواراجیت گنج تراہا میں منعقد ہوگا جس کو مولانا کفیل اشرف لکھنوی،مولانا مفتی ضیاء اللہ قاسمی بھوپال خطاب فرمائیں گے۔ جلسے کی سرپرستی مولانا نور الدین احمد قاسمی فرمائیں گے، نظامت کے فرائض قاری محمد آصف ثاقبی انجام دیں گے۔ یہ اطلاع کنوینر مولانا مطلوب ندوی اور مولانا انصار احمد جامعی نے دیتے ہوئے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad