تازہ ترین

ہفتہ، 25 نومبر، 2017

انتخاب کو پرامن بنانے کے لئیے سی آر پی ایف افسران نے کیا علاقے کادورہ

انتخاب کو پرامن بنانے کے لئیے سی آر پی ایف افسران نے کیا علاقے کادورہ
مین پوری۔رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز24نومبر2017)انتخاب کو پرامن ماحول میں کرانے کے لئے، پولیس فورس اور سی آر پی ایف افسران نے علاقائی پولس افسر پرمانند پانڈے کی قیادت میں شہر میں گشت کیا ،اس دوران فیلڈ آفیسر پرما نند پانڈے نے کہا کہ انتخابات میں کوئی بھی قسم کی شرارت برداشت نہیں کی جائے گی ،سماجی دشمن عناصر کی ایک فہرست بنا دی گئی ہے. اس موقع پرانسپکٹر ششی کانت شرما، قصبہ انچارج کملسنگھ، ششی کانت ، دیگر پولس عملہ موجود تھا،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad