تازہ ترین

جمعرات، 16 نومبر، 2017

بابری مسجد کیس:شری شری روی شنکر سے سنی وقف بورڈ نےبات چیت کرنے سے کیا انکار۔


بابری مسجد کیس:شری شری روی شنکر سے سنی وقف بورڈ نےبات چیت کرنے سے کیا انکار۔
لکھنؤ(یواین اے نیوز16نومبر2017)ہندؤں کےروحانی گرو شری شری روی شنکر ایودھیا تنازعہ کے حل لئے مصروف ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے بدھ کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی سے آدھے گھنٹے کی ملاقات کئیے تھے،اسکے بعد جمعرات کو وہ ایودھیا جاکر دونوں فریقوں سے بات چیت کرنے کاسوچ رہے تھے،لیکن اس پہل جو سنی وقف بورڈ نے شری شری سے بات چیت کرنے سے صاف صاف منع کردیا،سنی وقف بورڈ کی حمایت کرتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی بات چیت کرنے سے انکار کردیاہے،ان دونوں تنظیموں کا کہنا ہے کہ شری شری اس معاملے میں کوئی قانونی مؤقف نہیں رکھتے،لہذا وہ مذاکرات کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad