اسمارٹ فون کے ذریعہ سے گھر گھر جاکر ووٹ بنیں گے:تحصیلدار
مین پوری،رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز10نومبر2017)اب بوتھ سطح کے آفیسرا سمارٹ فون کے ذریعہ سے گھر گھر جاکر ووٹروں کے بنائیں گے جدید ووٹر کارڈ ،یہ اطلاع دیتے ہوئے جمران جاوید خان نے بتا یا کہ بھارت الیکشن کمیشن کے احکامات کے تحت آج تحصیل بھوگاؤں کے آڈیٹوریم میں بی،ایل،او،کی ا یک نشست میں تحصیلدار نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی منشا کے مطابق ووٹر وں پر نظرثانی کام 15 نومبر سے شروع کیا جائے گا ،جس میں جدید ووٹروں کے ووٹ سمارٹ فون کے ذریعہ سے دروازہ ، ٹو دروازہ بنائے جائیں گے، جس کے لئے ہر ایک بی،ایل،او،کو ا سمارٹ فون لینا ہوگا جس کے لئے الیکشن کمیشن فنڈز فراہم کرے گا تمام بوتھ سطح کے آفیسر اپنے کام کو سنجیدگی سے کریں یہ کام 30نومبر تک ہو نا ضروی ہے، اس نشست میں محمد عمران جاوید خان ،آلوک رتن ،بھو پیندر راجپوت ،انل کمار،امیتا سنگھ،سنیتا یادو،تحسین فاطمہ ،خوشنما پر وین ،چندن شیکھر ،ونیتا پال،وغیرہ لوگ موجود تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں